وردی بجانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - نوبت صبح و شام کی بجانا، رئیسوں یا بادشاہوں کے دروازوں کی نوبت جو صبح و شام بجائی جائے۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - نوبت صبح و شام کی بجانا، رئیسوں یا بادشاہوں کے دروازوں کی نوبت جو صبح و شام بجائی جائے۔